خوارج کے خلاف حالیہ کاروائیاں

گزشتہ رات کابل شہر کے بارہویں تھانے کے حدود میں بت خا ک علاقے میں خوارج کے خفیہ ٹھکانے پر حکمت عملی کے تحت کاروائی کی گئی، اس گھونسلے میں تین افراد پر مشتمل خوارج کا ایک اہم گروہ موجود تھا، جو کہ کابل شہر میں خوف و ہراس پھیلانے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ الحمد للہ انہیں سیکورٹی فورسز نے نشانہ بنایا اور واصل جهنم کر دیا۔
ان اہم افراد سے اسلحہ، دستی بم، دھماکہ خیز مواد، بڑی تعداد میں ریموٹ اور بارودی سرنگیں بنانے کا بہت سا سامان قبضے میں لیا گیا. آپریشن میں عام شہریوں اور مجاہدین کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

ابوحمزه مؤحد
Exit mobile version